آواز دو انصاف کو

400

یہ کتاب ایک اسیر کے مقدمے کی روداد ہے۔ جسے انتھونی لیوئس نے رقم کیا ہے۔ یہ مقدمہ انصاف کے متلاشی شخص کی فریاد ہے۔ مگر قانون کے طلبا کے لیے یہ سبق آموز ہے۔ انصاف مختلف حوالوں اور پیرایوں میں کیسے اپنے تقاضے پورا کرتا ہے۔ یہی اس کتاب کا حاصل ہے۔ ہمارے گردوپیش میں ایسے کئی نامراد انصاف کے لیے بھٹکتے ہیں۔ منصف اور عدالت ان کے لیے کیا کچھ کرسکتے ہیں۔ کیا انصاف کسی فریاد کناں کی آواز پر گوش برآواز ہوتا ہے۔’’انصاف کو آواز دو‘‘ میں ایک مقدمہ انہی تمام ترجزئیات کے ساتھ موجودہے۔

Categories: , , ,