آگ

540

Categories: , ,

Description

فیوڈل سسٹم کے خلاف اورسماجی انصاف کے حق میں کا عزیز احمد کا قلم بہت تیز اور تیکھا چلتا ہے۔ظلم و جبر کی چکی میں پستی ہوئی غریب عوام کے مسائل اورر ہتل ان کے خاص موصوعات ہیں۔ان کی کہانیوں کا ایک اہم موضوع جنسیات ہے ۔کیونکہ وہ یورپین سوسائٹی میں رہے اس لیے ان کے ہاں جنسی معاملات کا بیان مختلف النوع ہے۔عزیز احمد کی جنس نگاری عصمت چغتائی و دیگر کی طرح جذباتی برانگیختگی اور تلذذ کے بجائے،منٹو کی جنس نگاری کی طرح،تاز یا نے کا کام کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔  محمد ظہیر بدر