ایسی بلندی ایسی پستی

560

’’ ایسی بلندی ایسی پستی‘‘ صرف چند افراد کی داستان نہیں، بلکہ ساتھ ساتھ ایک مخصوص طبقے کی کہانی بھی ہے۔ غالباً یہ اردو کا پہلا اجتماعی ناول ہے۔ اور اردو میں نیا تجربہ ہے۔ حیدر آباد( دکن) کے امیر طبقے کی تصویر اس سے پہلے کبھی اتنی کامیابی سے پیش نہیں کی گئی ۔ مگر عزیز احمد صاحب نری اجتماعیت میں بھی پھنس کے نہیں رہ گئے۔ انھوں نے انفرادی کر داروں کا بھی لحاظ رکھا ہے اورانھیں پوری طرح نمایاں ہونے کا موقع دیا ہے۔ پھر یہ کردار اور یہ ساری تصویریں جس دھیمی دھیمی طنز کی فضا میں لپٹی ہوئی ہیں ،اس کا لطف بالکل ہی الگ ہے۔‘‘

Categories: , ,