بوڑھا اور سمندر

240

اِس ناول کا ہیرو ایک بڈھا مچھیرا ہے جسے کئی ہفتوں سے شکار نہیں ملاِ۔ آخر وہ گہرے سمندر میں جا نکلتا ہے اور ایک دیو پیکر مچھلی اُس کے کانٹے میں پھنس جاتی ہے ۔ پھر کئی دن رات اِنسان اورفطرت کے درمیان وہ کش مکش بپارہتی ہے جس نے اِس ناول کواِنسانی زندگی اور اُس کے مقدر کا طوِیل استعارہ بنا دیا ہے۔
اِنسان اور فطرت، انسان اورمقدر کی اِس کش مکش میں جیت کس کی ہوتی ہے؟ یہی وُہ ازلی و ابدی سوال ہے جِس کا درد بھرا جواب یہ نو بل اِنعام یافتہ ناول پیش کرتا ہے۔

Categories: , ,