تعلیم کا عمل
₨200
تعلیم کا مفہوم اپنے وسیع معنوں میں سائنس اورفنی تعلیم ہے جو آئندہ نسلوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہےاور ان میں دیانت عزت نفس، وفاداری اورقوم کی بے لاگ خدمت کا جذبہ پیداکرنا ہے۔ جیروم۔ ایس۔ برونر نے اسی ضرورت کی تکمیل کے لیے تعلیم کے موضوع پر یہ گراں قدر کتاب لکھی ہے۔ ریاضی دان اور ماہر طبیعات کی علمی اورتعلیمی خدمات اور نظریات کا بھرپور جائزہ لیا ہے۔ یہ کتاب ہر طالب علم کے لیے ازبس ضروری ہے کہ وہ اپنی قابلیت کو بامعنی بناسکے۔ سید عابد علی عابد نے اس کا ترجمہ بخوبی کیا ہے کہ یہ دل نشیں اسباق علم کے متلاشی افراد کی ضرورت بن جاتے ہیں۔