دھوپ چھاؤں
₨600
لویزامےالکاٹ کے ناولوں سے انگریزی دان ممالک میں کئی پشتوں کے لڑکے اور لڑکیاں لطف اندوز ہوچکے ہیں اور آج بھی یہ ناول ان میں اتنے ہی مقبول ہیں جتنے کہ ان کے دادا دادی اور پردادی پر مادی کے زمانے میں تھے۔ ان کے نئے ایڈیشن برابر شائع ہوتے رہتے ہیں۔ اور ان سے یا ان کے ترجموں سے مغربی ممالک کی کوئی لائبریری خالی نہیں رہنے پاتی۔
مجھے امید واثق ہے کہ اشرف صبوحی صاحب کی دوسری تحریروں کی طرح ان کا ترجمہ بھی اردو میں ایک یادگار چیزہوگا۔